شیری رحمان کا نگراں حکومت سے بلاول بھٹو زرداری اور عوامی اجتماعات کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا

 
0
309

اسلام آباد02جولائی (ٹی این ایس)سینیٹ میں قائد حذب اختلاف شیری رحمان نے نگراں حکومت سے بلاول بھٹو زرداری اور ان کے عوامی اجتماعات کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں پیپلز پارٹی کی رہنما نے کہا کہ منصفانہ انتخابات نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کے مشن کے ساتھ عوام میں جا رہے ہیں ان کی انتخابی مہم کا میڈیا میں بلیک آؤٹ ختم ہونا چاہئے۔