15ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل کو ہو گی

 
0
349

لاہور02جولائی(ٹی این ایس )15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی آج ( منگل ) 3جولائی کولاہور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔