صدر(ن)لیگ شہبازشریف آج منشورکااعلان کریں گے

 
0
317

لاہور، جولائی 05(ٹی این ایس):  مسلم لیگ(ن) نے پارٹی منشورتیارکرلیا ہے۔صدر(ن)لیگ شہبازشریف کل منشورکااعلان کریں گے۔

صدر(ن)لیگ شہبازشریف آج پارٹی منشورکااعلان کریں گے ۔ پارٹی منشور کے مطابق صحت اورتعلیم کے شعبوں میں اصلاحات لائی جائیں گی، بلدیاتی نظام کی ترقی اورمضبوطی کیلئے اقدامات کیے جائیں گے،،خواتین اوراقلیتوں کی ترقی(ن)لیگ کے منشورکااہم حصہ ہے معاشی ترقی کیلئے ہرممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔