’’ہمیں اللہ پر یقین ہے‘‘ ایون فیلڈفیصلے کے بارے پوچھے گئے سوال پر مریم نوازکا جواب 

 
0
268

لندن 06جولائی(ٹی این ایس)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازسے میڈیا کے نمائندے نے ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے سے متعلق سوال کیاکہ جس پر مریم نواز نے کہاکہ ہمیں اللہ پر یقین ہے ۔اس موقع پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی مریم نواز کے ہمراہ تھے اور صحافیوں کے سوال پوچھنے کے دوران دھکم پیل ہو گئی،صحافی کا پوچھنا تھا کہ اسحاق ڈار صاحب آپ فیصلے پر کیا کہیں گے ؟جس پر اسحاق ڈار نے جواب دیا کہ یار دھکے تو نہ مارو۔