سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پرذاتی حملوں سے اجتناب اور سکیورٹی فول پروف بنانے کیلئے تعاون کریں:  نگراں وزیر داخلہ

 
0
429

اسلام آباد، جولائی 10 (ٹی این ایس): نگران وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پرذاتی حملوں سے اجتناب کریں، سیاسی جماعتیں سکیورٹی فول پروف بنانے کیلئے تعاون کریں۔

نگران وزیرداخلہ محمداعظم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے۔اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے نگران وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کےساتھ بھرپورتعاون کیاجائے، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پرذاتی حملوں سے اجتناب کریں، سیاسی جماعتیں سکیورٹی فول پروف بنانے کیلئے تعاون کریں ،حساس پولنگ سٹیشنزکی سکیورٹی بڑھائی جائےگی۔