بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مستونگ میں دہشتگرد حملہ کی مذمت

 
0
664

راولپنڈی 13جولائی (ٹی این ایس) بری   فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ نے  مستونگ میں دہشتگرد حملہ کی مذمت  کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل  میجر جنرل آصف آصف غفور باجوہ  کےٹوئیٹ  کے مطابق بری فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان مخلص سیا ستدان سراج درانی سے محروم ہوگیا ہے