سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

 
0
356

ممبئی جولائی 14(ٹی این ایس)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کی نئی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سارا نے حال ہی میں لندن سے گریجویشن مکمل کیا ہے اور اب سوشل میڈیا پر کافی ان رہنے لگی ہیں۔ان کی تصاویر پر اکثر فالوورز یہ بات جاننے کے لئے بے چین رہتے ہیں کہ کیا وہ بولی وڈ میں قدم رکھیں گی جبکہ سارا کا بولی وڈ میں آنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ۔