کوٹ لکھپت میں ٹرین کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق

 
0
346

لاہور جولائی 23( ٹی این ایس) کوٹ لکھپت میں ٹرین کی زد میں آ کر نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں کوٹ لکھپت کے علاقے میں ٹرین کی زد میں آ کر نوجوان جان کی بازی ہار گیا ۔26سالہ آصف ریلوے لائن عبور کررہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آ گیا۔واقعے کے بعد نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ہے۔ ریسکیو کے عملے نے لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔