طورخم: افغانستان سے آنے والے ٹرک سے 35 بوریوں میں بند اسلحہ برآمد

 
0
1556

لنڈی کوتل، جولائی 24 (ٹی این ایس): طورخم  میں کسٹم حکام نے بڑی کارروائی انجام دی، افغانستان سے آنے والے ٹرک سے 35 بوریوں میں بند اسلحہ برآمد کرلیا۔ اس ضمن میں ایک

ملزم کو گرفتار  کر لیا گیا ہے۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ اسلحہ ایک ٹرک میں   لایا جارہا تھا جس میں کھیرے لوڈ تھے، کھیروں کے اندر ہی 35 بوریوں میں ہتھیار چھپائے گئے تھے۔