جانئے سیاسی لیڈران میں  کون کہاں ووٹ کاسٹ کرے گا

 
0
433

اسلام آباد، جولائی 24(ٹی این ایس):عمران خان این اے53میں ماڈل اسکول فاربوائز ڈھوک جیلانی،بلاول بھٹو زرداری گورنمنٹ پرائمری اسکول 3 نوڈیرو ,آصفہ بھٹو اور فریال تالپور گورنمنٹ پرائمری اسکول 2 نوڈیرو،راشد محمود سومرولاڑکانہ ,شیخ رشیداین اے62 راولپنڈی میں پاکستان گرلزاسکول بھابڑابازار،چودھری نثاراین اے 59میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول چکری،اسد عمر این اے54میں اسلام آباد ماڈل اسکول ایف 10ون ,چودھری غلام سروراین اے63 میں گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول پنڈ نوشہری ,طارق فضل چودھری این اے 52میں جابہ تیلی اسلام آباد, شاہدخاقان عباسی این اے57میں گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول دیول مری, امیرجماعت اسلامی سراج الحق  ثمرباغ جندول لوئردیل،دانیال عزیز پولنگ اسٹیشن بدوال شکرگڑھ, احسن اقبال گورنمنٹ نیشنل سیکنڈری اسکول نارووال,خالد مقبول صدیقی حالی اسکول بلاک 8عزیز آباد کراچی,عامر خان گورنمنٹ بوائز اسکول لیاقت آباد نمبر 4 کراچی,متحدہ رہنما نسرین جلیل زمزمہ ڈگری اسکول ڈیفنس کراچی, سردار یارمحمد خا ن رند ڈھاڈر  ڈیرہ مراد جمالی , مصطفیٰ کمال ایس ایم پبلک ‌اسكول ‌گلشن ‌اقبال بلاک 13 کراچی, خواجہ اظہار گورنمنٹ اسکول اے 15 بفرزون کراچی,جبران ناصر برٹش اسکول کہکشاں بلاک 4 کلفٹن کراچی,سعید غنی گورنمنٹ اسکول چنیسرگوٹھ نزد پارسی گیٹ ,کراچی, حلیم عادل شیخ ملیر کینٹ کراچی,خرم شیرزمان کلفٹن  بلاک 5,کراچی,عمران اسماعیل ڈی ایچ اےگرلز کالج فیز 8ڈی ایچ اے کراچی,پی ٹی آئی رہنما عارف علوی محمد علی سوسائٹی کراچی ,مولانا فضل الرحمان  ہائی اسکول عبدالخیل ڈی آئی خان,چوہدری پرویز الٰہی گجرات , شیری رحمان ، رضا ربانی این اے 247 کےعلاقے کلفٹن کراچی,راجہ پرویز اشرف این اے58 میں گورنمنٹ اسکول موہری راجگان گجرخان ,لیاقت جتوئی پولنگ اسٹیشن بیٹوجتوئی ,چودھری شجاعت موضع کے اسکول گجرات, علی امین گنڈا پور گورنمنٹ ڈگری کالج میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔