صدر مملکت ممنون حسین نے ووٹ ڈال دیا

 
0
380

اسلام آباد جولائی 25(ٹی این ایس)صدر مملکت ممنون حسین نے بھی انتخابات 2018 میں اپنا حق رائے دہی استعمال کردیا۔کراچی کے حقلہ این اے 247 میں صدر مملکت ممنون حسین اپنی اہلیہ کے ہمراہ ووٹ ڈالنے آئے اور ووٹ کاسٹ کیا۔