سینیٹر رحمان ملک نے کراچی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

 
0
299

کراچی جولائی 25(ٹی این ایس)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیر رہنماء سینیٹر رحمان ملک نے کراچی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس دوران انہوں نےقوم سے اپیل کی ہے کہ وہ گھروں سے نکلیں اپنے مستقبل کیلئے ووٹ دے۔ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ دعا ہے آج کا دن اور آنے والا ہر دن پاکستان میں پرامن رہے۔