این اے 129 ، سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

 
0
298

لاہورجولائی 25(ٹی این ایس)عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے اور پولنگ سٹیشنز پر ووٹرز کی بڑی تعداد موجود ہے،سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف نے این اے 129 میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق سپہ سالار چیف راحیل شریف بغیر پروٹوکول پولنگ سٹیشن پر آئے اور قطار میں لگ کر اپنی باری کا انتظار کیا اور ووٹ کاسٹ کیا۔