NA-102فیصل آبادسے پی ٹی آئی کے نواب شیروسیر کامیاب

 
0
348

فیصل آباد، جولائی 26 (ٹی این ایس): فیصل آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ 102 کے آمدہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شیروسیر نے کا میابی حاصل کر لی۔ انھوں نے 58,510 ووٹ لئے۔جبکہ ان کے مقابلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار طلال چودھری نے 36,354ووٹ لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔