رنبیر کپور نے ’ سنجو‘ کی کامیابی کے بعد معا وضہ بڑھا دیا

 
0
477

فلم’سنجو‘اپنی ریلیز سے اب تک بھارت سمیت دنیا بھر سے 5سو کروڑ سے زائد کا بزنس کر چکی ہے
ممبئی 27جولائی(ٹی این ایس))بالی و وڈ اداکا ررنبیر کپو ر نے فلم’سنجو‘کی کا میا بی کے بعد اپنے معاوضے میں اضا فہ کر دیا ہے ۔

رنبیر کپورکو اپنی مصنو عا ت کی تشہیر کے لئے سائن کر نے والی کمپنیوں کی لا ئن لگ گئی ۔رنبیر کپور پہلے ایک دن کام کے تین سے ساڑھے تین کروڑ معاوضہ لیتے تھے جو اب بڑھ کر 6کروڑ تک پہنچ گیا ہے۔سنجے دت کی زندگی پر مبنی رنبیر کپور کی فلم’سنجو‘اپنی ریلیز سے اب تک بھارت سمیت دنیا بھر سے 5سو کروڑ سے زائد کا بزنس کر چکی ہے ۔