باچا خان ٹرسٹ کے درجنو ں ملازمین کا بقایاجات ادا نہ کئے جانے پر پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ

 
0
383

پشاور، جولائی31(ٹی این ایس): عوامی نیشنل پارٹی کے زیراہتمام  چلنے والی باچا خان ٹرسٹ کے درجنو ں ملازمین کے بقایا جات کا مسئلہ ،متا ثرہ ملازمین کی جانب سے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ۔

متاثرین نے الزام  عائد کیا ہے کہ باچا خان ٹرسٹ کے اربوں روپے فنڈ میں خرد برد کی گئ۔

باچا خان ٹرسٹ کے ملازمین کی بقایاجات 7832152 تک پہنچ گئے ہیں