ایف آئی اے  کی فیصل آباد اور سرگودھا ڈویژنز میں موثر کاروئیاں،17 جرایم پیشہ عناصر گرفتار

 
0
325

فیصل آباد،،اگست 01 (ٹی این ایس):  ایف آئی اے نے فیصل آباد اور سرگودھا ڈویژنز میں موثر کاروئیاں کرتے ہوئے  17 جرایم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق  گرفتار شدگان میں 13 انسانی سمگلر ہیں۔ 4 کا تعلق NTDC، WAPDA  اور  FESCO سے جنھیں کرپشن پر پکڑا گیا اور ان کے پاس سے 7,775,424 روپے بھی برآمد کئے گئے۔

ایف آئی اے کے اعلیٰ حکام نے یہ  موثر  کاروائیاں کرنے والے اہلکاروں اور افسران کو شاباشی دی ہے۔