الیکشن میں بد ترین دھاندلی ہو ئی: عامر خان

 
0
314

کراچی، اگست  05 (ٹی این ایس):  ایم کیو ایم کے رہنما ءعامر خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں بد ترین دھاندلی ہو ئی ہے ،الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کروانے میں ناکام رہا ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اچھی امیدیں ہیں، جہانگیرترین کیساتھ ملاقات میں تفصیلی بات چیت ہوئی ہے ،الیکشن میں بدترین دھاندلی ہوئی ہے، الیکشن کمیشن شفاف الیکشن کروانے میں ناکام رہاہے۔