اسلام آباد: سبزی منڈی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، کئی غیر قانونی تعمیرات ڈھا دی گئیں

 
0
918

اسلام آباد، اگست 05(ٹی این ایس):سبزی منڈی میں تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے  آپریشن کرتے ہوئے  کئی تجاوزات کا ڈھادیا۔

آپریشن مارکیٹ کمیٹی اور پولیس کے ہمراہ اے سی صدر سعد بن اسد کی نگرانی میں کیا گی۔

فٹ پاتھ پر کی گئ تمام تجاوزات کو ہٹا کر راستہ کلئیر کردیا گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن اگلے ہفتے بھی جاری رہے گا۔