پی ٹی آئی کا پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل میریٹ ہوٹل میں طلب

 
0
435

اسلام آباد، اگست 05(ٹی این ایس):چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

اجلاس  کل بروز پیر 6 اگست دن 2 بجے میریٹ ہوٹل میں ہوگا۔

تحریک انصاف کے تمام منتخب اراکین قومی اسمبلی  کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔