کند ھ کوٹ: غوثپورکے نواحی گاؤں میں گھریلوتنازعہ پر ایک  16 سالہ نوجواں کا قتل

 
0
670

کندھ کوٹ، اگست  06 (ٹی این ایس): کند ھ کوٹ غوثپورکے نواحی گاؤں غلام ربانی بجارانی میں گھریلوتنازعہ پر ایک  16 سالہ نوجواں کو قتل کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق  فرہق مخالف میں نعمت اللہ بجارانی نامی شخص  نے بندوق سے فائرکرکے  نوجواں کی زندگی کا چراغ گل کردیا ۔واقعہ کے بعد  مقتول  کے گھرمیں کہرام مچ گیا۔