کندھ کوٹ :2 روز قبل  نہر میں ڈوبنے والی دوکمسن بہنوں میں سے دوسری کی بھی نعش بی ایس فیڈرسے برآمد

 
0
276

کندھ کوٹ، اگست  06 (ٹی این ایس): کندھ کوٹ ایک روز قبل نہر میں  ڈوبنے والی دوکمسن بہنوں میں سے دوسری کی بھی نعش بی ایس فیڈرسے برآمد کر لی گئی ہے۔

گاؤں شاہ محمد گولاٹو میں چارسالہ ساجدہ ساجدہ بنت امیرالدین کی نعش ڈوبنے والے مقام سے برآمد ہوگئی جبکہ ایک روز قبل 06سالہ عابدہ کی بھی لاش برآمد کرلی گئی تھی۔