کراچی ،سابق رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی کی نواسی اغوا

 
0
9809

کراچی اگست 07(ٹی این ایس)سابق رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی کی نواسی کو اغوا کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق ایم این اے اعجاز جاکھرانی کی نواسی کو اغوا کر لیا گیا،بچی کو تین تلوار کے قریب نامعلوم عورت اٹھا کر لے گئی ۔جس پر اہلخانہ نے پولیس کو اطلاع کر دی،پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔