ٹریڈنگ کارپوریشن کے چئیرمین  کاتبادلہ ،او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ دویژن  تعینات کردیا گیا

 
0
579

اسلام آباد، اگست 07 (ٹی این ایس):  ٹریڈنگ کارپوریشن کے چئیرمین  کو  او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ دویژن  متعین کردیا گیا ہے۔  اسٹیبلشمنٹ دویژن   کی طرف سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق  گریڈ 21 کے پاکستان ایڈ منسٹریٹیو سروس  کے آفیسر مشتاق احمد شیخ جو ٹریڈنگ  کارپوریشن آف پاکستان کے چئیرمین کے طور پہ خدمات انجام دے رہے ہیں کو تبدیل کرکے  فوری طور پر او ایس ڈی اسٹیبلشمنٹ دویژن   تعینات کیا جاتا ہے ۔