پشاور:تھانہ چمکنی کی حدود میں کمسن بچے سے زیادتی کاواقعہ

 
0
408

55سالہ شخص نے 8 سالہ کمسن بچے کو اپنے ہوس کانشانہ بناڈالا

پشاور، اگست 07 (ٹی این ایس):   تھانہ چمکنی کی حدود میں 55سالہ سفاک شخص نے8سالہ بچےکو اپنے ہوس کانشانہ بناڈالا.ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا.

تفصیلات کےمطابق 8سالہ حبیب ولدسعیداللہ جان ساکن عثمان آباد انقلاب روڈ پھندو کوأس کےدرندہ صفت انسان 55سالہ زین العابدین عرف جان ولد سراج ساکن عثمان آباد انقلاب روڈ پھندو جواس بچے کاہمسایہ ہے نے اپنے ہوس کانشانہ بناڈالا .أس کی خبرجب بچےکےوالدکوہوئی توأس نےتھانہ چمکنی کورپورٹ کی تھانہ چمکنی پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے دفعہ377/511کےتحت مقدمہ درج کرکےملزم کوحوالات میں بندکردیا.مزید تفتیش جاری ہے۔