تربیتی پروگرام تمام انویسٹی گیشن افسران کے تربیتی پروگرام کا انعقاد، میڈیکل ایکسپرٹ بشرا سید نے افسران کو ٹریننگ دی

 
0
302

کراچی، اگست  10 (ٹی این ایس): ڈی آئ جی کی ہدایات کے مطابق ایک تربیتی پروگرام تمام انویسٹی گیشن افسران کے لیے منعقد کیا گیا۔ ضلع کورنگی کے ایس ایس پی کے پی آر او کی طرف سے جاری بیان کے مطابق  پروگرام میں میڈیکل ایکسپرٹ بشرا سید نے تمام افسران کو ٹریننگ دی۔ بیان کے مطابق تربییی ورکشاپ سے  افسران نے پہشہ سے متعلق کافی معلومات حاصل کیں۔