کراچی: بچےکےمعذورہونےکی تحقیقاتی رپورٹ تیار، ذمہ دار کے الیکڑک قرار

 
0
2608

‏کراچی، ستمبر 04 (ٹی این ایس):کے الیکڑک/بچے کے معذور ہونے کا معاملہ،بچےکےمعذورہونےکی تحقیقاتی رپورٹ تیار‏ کر لی گئی۔ رپورٹ میں واقعے کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو ٹھہرایا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کےالیکٹرک کا ٹرانسمیشن سسٹم بوسیدہ اورپراناہے ‏احسن آباد میں ہائی وولٹیج تاروں کوتبدیل نہیں کیاگیا‏احسن آباد میں ہائی وولٹیج تاروں کوباربارجوڑلگاکربجلی سپلائی کی جارہی ہے پرانے تاریں مستقبل میں بھی کسی حادثےکاسبب بن سکتی ہیں ‏کےالیکٹرک متاثرہ خاندان کو10لاکھ روپےمعاوضہ اداکرےاوربچےکےعلاج اورمصنوعی بازوکےاخراجات اداکرے‏بچےکی گریجویشن تک تعلیم کےاخراجات بھی کےالیکٹرک اداکرے۔