مون سون  شجر کاری مہم ،کل  ایٹتھ ایونیو کے گرین بیلٹ  اور ہل ویو پارک میں پودے لگائے جائیں گے

 
0
1585

اسلام آباد، اگست  10 (ٹی این ایس): مون سون  کے حوالہ سے جاری  شجر کاری مہم کے تحت کل  ایٹتھ ایونیو کے گرین بیلٹ  اور ہل ویو پارک میں پودے لگائے جائیں گے۔   اس سلسلہ میں تقریب کل  گیارہ اگست کو صبح دس بجے منعقد ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیف کمشنر اسلام آباد ہونگے۔