خوشاب:سفاک باپ نے مزدوری پہ نہ جانے کی پاداش میں اپنے کمسن بیٹے کو  قتل کر ڈلا

 
0
754

خوشاب ، اگست 11(ٹی این ایس):  سفاک باپ نے مزدوری پہ نہ جانے کی پاداش میں اپنے کمسن بیٹے کو سزائے موت دے دی۔ یہ واقع گذشتہ روز  قائد آباد ضلع خوشاب آیا۔

بتایا جاتا ہے کہ  ظالم باپ نے  مزدوری پر جانے سے انکار پر اپنے  تیرہ سالہ بچے کے گلے میں  پھندا لگا کر مار ڈالا۔