کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل نارتھ کراچی،نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال 13 ڈی، گلستان جوہر، پی ای سی ایچ ایس بلاکس،ڈیفنس فیز ٹو، کلفٹن بلاک فائیو اور ملیر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، لوگوں کو شدید پریشانی لاحق

 
0
444

 متاثرہ علاقوں میں بجلی  کی جلد از جلد بحالی کیلئے کوشاں ہیں: ترجمان کے الیکٹرک

کراچی، اگست 12 (ٹی این ایس):  گلستان جوہر بلاک 12 میں گزشتہ رات سے بجلی کی فراہمی معطل ٹرپنگ کے باعث چند  مقامات پر بجلی کا تعطل ہے، ترجمان کے الیکٹرک  بجلی کی بحالی کا عمل فوری شروع کیا جا چکا ہے، ترجمان کے الیکٹرک متاثرہ علاقوں میں صدر، بہادرآباد، کلفٹن، کورنگی شامل ہیں، ترجمان کے الیکٹرک شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب طارق روڈ، پی ای سی ایچ ایس، گرومندر، جمشید روڈ، سولجر بازار، گلشن اقبال، گلستان جوہر کے علاقے شامل لائنز ایریا، لیاری، کلفٹن، ناظم آباد، گلشن میں بھی بجلی کی فراہمی معطل کے الیکٹرک کسٹمر سینٹر میں شکایتی کالز کا تانتا، شکایت درج کروانے میں زائد وقت کا ضیاع متاثرہ علاقوں میں بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ترجمان کے الیکٹرک بیشتر سے زائد مقامات پر بجلی بحال کی جاچکی ہے۔ترجمان کے الیکٹرک کے الیکٹرک کا عملہ متاثرہ علاقوں میں جلد از جلد مکمل بحالی کیلئے کوشاں ہے، ترجمان کے الیکٹرک صارفین سے تعاون کی درخواست کرتے ہیں۔