رحیم یار خان:پولیس کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر ریلی کا انعقاد

 
0
450

رحیم یار خان، اگست 13(ٹی این ایس):پولیس کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پروطن سے محبت و وابستگی کے اظہار کے طور پر ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

ریلی، جس کی کی قیادت ڈی ایس پی سٹی سرکل جمشید شاہ کر رہے تھے میں  عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

عوام نے اس موقع پر  پولیس کی جانب سے نکالی گئی جشن آزادی ریلی کو سراہا۔