جج نےخودلکھاہےکہ نوازشریف پرکرپشن کاکوئی الزام نہیں، جس نےآئین توڑااس کےلیےکوئی قانون حرکت میں نہیں آتا: مریم اورنگزیب

 
0
358

اسلام آباد، اگست 14 (ٹی این ایس): سابق وزیر اطلاعات و نشریات اور پاکستان مالم لیگ کی رہنماء مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  جج نےخودلکھاہےکہ نوازشریف پرکرپشن کاکوئی الزام نہیں جس نےآئین توڑااس کےلیےکوئی قانون حرکت میں نہیں آتا‏،اسپیکر کے لیے خورشید شاہ اپوزیشن کے امیدوار ہوں گے‏نوازشریف کی وطن واپسی پرسینئرپارٹی رہنماؤں پرمقدمات درج کیےگئےتھے۔‏سینئر پارٹی رہنماؤں کے خلاف مقدمات ختم کیے جائیں ‏ہم کنٹینرپرنہیں چڑھے،ہماراپارلیمان میں جانےکامقصد کچھ اورہے ‏نوازشریف کےساتھ تضحیک آمیزسلوک کی تمام ارکان نےمذمت کی۔