منصوبہ صلاحیت کےمطابق969میگاواٹ بجلی پیداکرےگانیلم جہلم پروجیکٹ اب تک نیشنل گرڈکوتقریباً90کروڑیونٹ بجلی مہیاکرچکاہے: واپڈا
لاہور، اگست 14 (ٹی این ایس):نیلم جہلم پروجیکٹ کاچوتھااورآخری یونٹ بھی نیشنل گرڈسےمنسلک کر دیا گیا ہے ۔
ترجمان واپڈ کے مطابق نیلم جہلم پروجیکٹ کےچوتھےیونٹ سےآزمائشی بنیادپربجلی کی پیداوارشروع کر دی ہے اس سےقبل نیلم جہلم کے3یونٹ 726میگاواٹ بجلی پیداکررہےتھے،اگلےایک دوروزمیں منصوبہ صلاحیت کےمطابق969میگاواٹ بجلی پیداکرےگانیلم جہلم پروجیکٹ اب تک نیشنل گرڈکوتقریباً90کروڑیونٹ بجلی مہیاکرچکاہے۔