سربراہ پاک بحریہ نے قوم کو 71 ویں یوم آزادی پرقوم کو مبارکبادی کا پیغام دیا

 
0
293

کراچی اگست14(ٹی این ایس)نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہ ہمارایہ آزادوطن جہدمسلسل اورشہداکی قربانیاں کاثمرہے،عزم اورمحنت کوزندگی کااصول بناکرکامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔

سربراہ پاک بحریہ نے قوم کو 71 ویں یوم آزادی پر مبارکبادی پیغام میں کہا ہے کہ پاک بحریہ کے افسرزاورجوان آزادی کی خوشیوں میں شریک ہیں۔