پانی کی سطح دریاء سے بلند ہوکر فصلوں میں داخل ہوگیا،ضلعی انتظامیہ نے تلوار پوسٹ پر امدادی کیمپ لگادئیے
قصور، اگست 17 (ٹی این ایس): بھارت نے دریائے ستلج میں بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا ۔
پانی آنے کے باعث سرحدی گاوں گٹی کلنجر اور مستے کی کا زمینی رابطہ معطل ہو گیا۔
پانی کی سطح دریاء سے بلند ہوکر فصلوں میں داخل ہوگیا
ضلعی انتظامیہ نے تلوار پوسٹ پر امدادی کیمپ لگادئیے،ریسکیو عملہ متحرک ہوگیا۔












