ایس ایچ او سر سید شمشاد چاچڑ کی چا لاکیاں

 
0
782

خبر چلنے کے بعد کاشف بندر کی علاقے میں گٹکے کی سپلائی بند کر کے بدنام زمانہ گٹکا ڈیلر اکمل کو ایک لاکھ دس ہزار ہفتہ میں موکل دیدی

کراچی، اگست 20(ٹی این ایس):گزشتہ دنوں سر سید تھانے کی حدود میں ایس ایچ او شمشاد چاچڑ کا گٹکا ڈیلر کاشف بندر کو ایک لاکھ روپے ہفتہ میں موکل دینے کی خبر سوشل میڈیا پر چلنے کے بعد ایس ایچ او سر سید شمشاد چاچڑ نے گٹکا ڈیلر اکمل کو ایک لاکھ دس ہزار ہفتے میں موکل دیدی ۔

باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بدنام زمانہ گٹکا ڈیلر اکمل کو موکل دلانے کیلئے علاقے کے ایک کاروباری شخص نے سر سید میں تعینات اہلکار عطا کے زریعے ڈیل کروائی زرئع کا مزید کہنا تھا کہ ڈی ایس پی اجمیر نگری بھی اپنے بیٹر توصیف شاہ کے زریعے تیرا ہزار روپے ہفتہ لیکر بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے میں لگے ہیں اس سلسلے میں ایس ایچ او شمشاد چاچڑ کا کہنا تھا کہ گٹکا تو پورے کراچی میں بک رہا ہے۔