لاہور ،نیازی اڈا کے قریب ایک بیگ میں سے لاش برآمد

 
0
2007

لاہور اگست 25(ٹی این ایس)لاہور کے علاقہ تھانہ شیراکوٹ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس زرائع کے مطابق شیراکوٹ کے علاقہ نیازی اڈا کے قریب ایک بیگ میں سے لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کی عمر تقریباً 25/26 سال ہے جس کے بارمے میں مزید تحقیقات کی جاری ہیں۔ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول کو کسی تیز قسم کے آلے سے سینے پر وار کر کے ہلاک کیا ہے۔۔پولیس نےلاش کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔جبکہ موقع پر فرانزک لیب والوں کو بھی بلا لیا گیا ہے