بنوں: ڈسپوزل یونٹ  نے10 کلو  وزنی بم ناکارہ بنادیا

 
0
341

بنوں،اگست 25 (ٹی این ایس):  بنوں میں بچکی جانی خیل  علاقہ میں بم ڈسپوزل یونٹ  نے 10 کلو وزنی  بم کو ناکارہ بنا دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  دہشت  گردوں کا بڑے پیمانے کا تباہی پھیلانے کا منصوبہ تھا جسی بر وقت اور موثر کاروائی  کر کے ناکام بنا دیا گیا۔

اعلیٰ پولیس حکام  نے تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے والی پولیس پارٹی کو شاباش دی ہے۔