جنوبی پنجاب کے6صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخاب کاعمل  آج سےشروع

 
0
336

‏ملتان، اگست 27(ٹی این ایس): جنوبی پنجاب کے6صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخاب کاعمل آج  سےشروع ہوگا‏۔6صوبائی حلقوں میں14اکتوبرکوپولنگ ہوگی۔‏ پی پی296پی ٹی آئی کےامیدوارطارق دریشک کی وفات ,پی پی272 سےآزادامیدوارباسط سلطان کےسیٹ خالی کرنے,پی پی292میں پی ٹی آئی کےامیدوارمحمدخان لغاری کےسیٹ چھوڑنےپر,پی پی222کی نشست پی ٹی آئی کےعباس کھاکھی کےانتقال,پی پی261کی نشست پی ٹی آئی کےمخدوم ہاشم جواں بخت کےسیٹ چھوڑنےپرخالی ہوئی‏ ہیں جبکہ پی پی87میانوالی میں بھی ضمنی انتخاب ہوگا۔