ڈپٹی کمشنر کورنگی وائس آف ملیر کے چئرمین ودیگر کی  ملاقات

 
0
467

وفد کی طرف سے ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لئے  ڈی سی  کی خدمات اور جدوجہد کی تعریف

کراچی اگست 27(ٹی این ایس):ڈپٹی کمشنر کورنگی قرت العین سے وائس آف ملیر کے چئرمین شوکت ربانی و ممبران راؤ عدنان فہد درانی کلیم خان اور نیشنل میڈیا پروٹیکشن کونسل سندھ کے صدر ارشد ھزاروی نے ملاقات کی۔

ملاقات میں ضلع کورنگی کے مسائل کی طرف ان کی توجہ دلائی اور ان کی بطور ڈی سی تعیناتی کے دوران ناجائز تجاوزات کے خاتمے کے لئے ان کی خدمات اور جدوجہد کی تعریف کی اور اپنے تعاون کی یقین دہانی کی۔