حافظ آباد: ٹھٹہ کھوکھراں کے قریب ریلوے لاین عبور کرتے ھوے ایک شخص جاں بحق

 
0
344

حافظ آباد ،اگست 28(ٹی این ایس):حافظ آباد ٹھٹہ کھوکھراں کے قریب ریلوے لاین عبور کرتے ھوے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق راولپنڈی سے کراچی جانے والی  46 ڈوُن پاکستان ایکسپریس کے نیچے آکر  مذکورہ نامعلوم شخص جاں بحق ہوا ہے جس کی عمر تخمینا 45 تا 50  بتائی جاتی ہے۔

جانبحق  شخص کی لاش تھانہ صدر کے حوالے کردی تاحال شناخت نہ ھوسکی ۔

پولیس نے شناخت کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا۔