تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں این اے 60راولپنڈی سے شیخ رشید کے بھتیجے کو ٹکٹ جاری کر دیا

 
0
390

اسلام آبا،اگست 28(ٹی این ایس):تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں این اے 60راولپنڈی سے شیخ رشید کے بھتیجے کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈنے شیخ راشدشفیق کوٹکٹ جاری کردیا ہے ،اب تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے این اے 60راولپنڈی سے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق میدان میں اتریں گے۔