کورنگی ملیر ندی میں اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ کی کامیاب کارروائی،دو ڈکیت فائرنگ کے تبادلے کے بعد رنگے ہاتھوں گرفتار

 
0
456

کراچی، یکم ستمبر(ٹی این ایس):   کورنگی ملیر ندی میں اینٹی اسٹریٹ کرائم اسکواڈ کی کامیاب کارروائی،دو ڈکیت فائرنگ کے تبادلے کے بعد رنگے ہاتھوں گرفتار ۔ایس ایس پی کورنگی نے بتایا ہے کہ گرفتارملزمان زیشان خٹک اور رحمت سے چھنی موٹرسائیکل اور 2 پستول برآمد ۔

کامیاب کارروائی پرایس ایس پی کورنگی کی جانب سے پولیس پارٹی کو تعریفی سند اور نقد انعام دیا گیا۔