وزیر اعظم عمران خان نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے اجلاس کل  طلب کرلیا

 
0
472

 لاہور،یکم ستمبر(ٹی این ایس):وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے بلدیاتی نظام کا جائزہ اور اس میں تبدیلی کے حوالے سے اہم اجلاس کل ( اتوار) کو طلب کرلیا ۔ اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر و بلدیات عبد العلیم خان بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات کے قانون میں تبدیلی کے حوالے سے پیپر ورک شروع کر دیا گیا ہے۔