یوم دفاع کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی،وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے، فواد چودھری

 
0
519

اسلام آباد ستمبر 5(ٹی این ایس)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ یوم دفاع کی مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہو گی، وزیراعظم عمران خان یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیر اطلاعات و نشریات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ تقریب میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے ،فواد چودھری کا اپنے پیغام میں کہناتھا کہ ہمیں پیار ہے پاکستان سے۔