گورنرسندھ کی وزیراعظم سے ملاقات‏،وزیراعظم نے16 ستمبرکودورہ کراچی کی دعوت قبول کرلی ہے

 
0
343

اسلام آباد، ستمبر 09 (ٹی این ایس): ‏ گورنرسندھ عمران اسماعیل کی اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات‏،وزیراعظم نے16 ستمبرکودورہ کراچی کی دعوت قبول کرلی ہے۔

تحریک انصاف کے ترجمان نے ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا  کہ  وزیراعظم سیکیورٹی سے متعلق اجلاس کی صدارت کرینگے،وہ کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں پربریفنگ بھی دی جائیگی۔ ترجمان نے کہا کہ  بھاشا ڈیم  فنڈریزنگ پروگرام بھی گورنر ہاؤس  میں ہوگا اور فنڈریزنگ پروگرام کی ذ مہ داری گورنر سندھ کو دی گئی ہے۔