ٹھٹہ: پولیس پوسٹ ٹھٹہ کی کارروائی عام پبلک کی شکایت پر فحاشی پھیلانے کے الزام میں 13 مرد اور 12 عورتیں گرفتار

 
0
481

ٹھٹہ تنگوانی،ستمبر 10(ٹی این ایس): انچارج پولیس پوسٹ ٹھٹہ کے  سب انسپیکٹر امام بخش ناہیو نے اسٹاف کے ہمراہ  عام پبلک کی شکایت پر جہانزیب ہوٹل ٹھٹہ میں چھاپہ مارا اور   فحاشی پھیلانے کے الزام میں 13 مرد اور 12 عورتوں کو گرفتار کرلیا۔

ملزمان کے خلاف تھانہ ٹھٹہ میں مندرجہ ذیل کیس داخل کر دیا گیا ہے۔