ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی  کی چینی سفیرسےملاقات، پاک چین تعلقات کو مزید بہتر کرنے کے عزم کا اعادہ

 
0
405

اسلام آباد، ستمبر 11(ٹی این ایس):ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم سوری نے چین کےسفیرسےملاقات کی

‎‏ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اوراہم علاقائی وعالمی امورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ ‏پاکستان اورچین کے مابین مثالی دوستی ہے‏پاک چین تعلقات باہمی احترام اوراعتماد کی مضبوط بنیادوں پراستوارہیں ‏پاکستان کی خارجہ پالیسی میں چین کو بنیادی حیثیت حاصل ہےاس موقع پر چینی سفیر نے کہا کہ ‏چین اورپاکستان خطےکی ترقی اورخوشحالی کامشترکہ وژن رکھتےہیں ‏بلوچستان کی تعمیروترقی چین کی ترجیحات میں شامل ہیں۔