بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کاجھانسہ دےکرشہریوں کو لوٹنے والا 6 رکنی گینگ گرفتار

 
0
336

‏لاہور، ستمبر 11(ٹی این ایس):بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کاجھانسہ دےکرشہریوں کو لوٹنے والےملزمان کو  گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق  6رکنی گینگ کو سبزہ زارکےعلاقے سےگرفتارکیا گیا۔

ایس پی انویسٹی گیشن  نے بتایا کہ ملزمان شہریوں کوبذریعہ موبائل میسج انعام جیتنےکالالچ دےکرلوٹتےتھے‏گرفتارملزمان سے27لاکھ40ہزارروپےکی لوٹی ہوئی رقم برآمد کر لی گئی تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں ہونےوالےاندھےقتل کاسراغ لگالیاگیا‏ملزمان نےٹھیکہ نہ ملنےکےپرعامرنامی شخص کوقتل کیا۔