وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی نئے آئی جی سندھ پولیس سید کلیم امام سے ملاقات

 
0
625

کراچی ستمبر 12 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے آئی جی سندھ پولیس سید کلیم امام سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف پہلووں پر تفصیلی بات چیت۔

وزیراعلیٰ سندھ نے نئے آئی جی کو سندھ میں امن و امان کی صورت حال کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت دیں۔ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کی ہم نے سندھ میں بڑی جدوجہد کے بعد امن و امان بحال کیا ہے۔